Enjoy cooking
Browse through over
mouth-watering & tasty recipes.
Home » » Handi Chargha

Handi Chargha

How to Make Handi Chargha - Recipe

Ingredients:

  • چکن ایک کلو گرام (ثابت
  • کری پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • چلی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • دہی تین چوتھائی کپ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • اورنج رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

Method:



  • چکن پر کٹ لگالیں، اب اسے سرکہ اور آدھا چائے کے نمک کے ساتھ تیس منٹ کے لئے میری نیٹ کرلیں۔
  • ایک پیالے میں باقی کے اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
  • چکن کا پانی نکال لیں اور پھر مکس کئے ہوئے اجزاء کے ساتھ مزید دو گھنٹے کے لئے میری نیٹ کرلیں۔
  • پھر ایک ہانڈی میں ڈال کر پکالیں یہاں تک کہ پانی خشک ہوجائے۔
  • اب چکن کو ڈیپ فرائی کرلیں یہاں تک کہ دونوں طرف سنہری رنگت آجائے۔
  • پھر چاٹ مصالحہ اور لیموں کا رس ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔



  • SHARE

    About Unknown

    0 comments :

    Post a Comment

    Ratings: 9 based on 10 ratings