Ingredients
- انی چار کپ
- سوڈا ایک چٹکی
- الائچی چار عدد
- دودھ آدھا لیٹر
- بادام، پستے پچاس گرام
- چائے کی پتی ایک کھانے کا چمچ
- چینی حسب ضرورت
Method
- پتیلی میں پانی، چائے کی پتی اور الائچی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
- جب دو کپ پانی رہ جائے تو اس میں ایک چٹکی کھانے کا سوڈا شامل کر کے پھینٹ لیں۔
- اب دودھ کو الگ سے گرم کریں۔
- پھر اس میں چائے کا قہوہ چھان کر ڈالیں۔
- آخر میں اسے کپ میں نکال لیں اور بادام پستے ڈال کر سرو کریں۔
0 comments :
Post a Comment